❧
روایتی علم، جدید سہولت
سپر پنسار لاہور میں قائم جڑی بوٹیوں اور یونانی مصنوعات کا اسٹور ہے جو پاکستان بھر کے صارفین کو روایتی اشیا فراہم کرتا ہے۔
ہمارا اسٹور نیا بازار، پاپڑ منڈی، شاہ عالم مارکیٹ لاہور میں واقع ہے۔ یہاں جڑی بوٹیاں، خشک میوہ جات، مصالحے، روغنیات، قہوہ، شہد اور دیگر روایتی اشیا دستیاب ہیں۔
ہمارا مقصد
روایتی اشیا کی معلومات، انتخاب اور خریداری کو آسان بنانا ہمارا مقصد ہے۔
یونانی دوا کے لیے رہنمائی
خصوصی یونانی مرکبات کی درخواست مستند حکیم کی رہنمائی کے تحت ہونی چاہیے۔ جڑی بوٹیاں طبی مشورے کا متبادل نہیں۔
رابطہ کریں ↗