,

Flax Seeds السی

 50.00 280.00 Sale
Clear
Urdu Name: السی
English Name: Flax Seeds
Scientific Name: Linum usitatissimum
Arabic Name: بذور الكتان
Hindi Name: पटसन के बीज
Family: Linaceae
Temperament: مزاج گرم تر
Usage: استعمال  اس کا روغن طب میں استعمال ہوتا ہے ،سفوف بنا کر ادویات میں استعمال ہوتی ہے ،جانوروں کےلئے مصالحہ بنایا جاتا ہے،اکثر پنجیری میں ڈالی جاتی ہے،معجون کتان اس کا مرکب ہے
Health Benefits: نفع خاص ملین،جالی،مسکن اوجاع ہونے کی وجہ سے پھوڑے پھنسی اور اورام میں اس کا ضماد کیا جاتا ہے مواد کو نکالنے کےلئے استعمال کی جاتی ہے ضیق النفس میں مفید ہےمخرج بلغم ہے
Side effect: مضر معضف ہضم
Dosage مقدار خوراک آدھا تولہ سے ایک تولہ