طب کی دنیا میں جدید دورکا سب سے معروف پلیٹ فارم انٹر نیٹ ویب سائٹ پہ سپر پنسار سٹورآپ کی خدمت میں موجود ہے۔ جس میں آپ ہر قسم کے ڈرائی فروٹ، گرم مصالحہ جات خالص روغنیات ،نباتاتی تیل ،نباتاتی جوہر،شہد،قہوا،مرکب ادویات مثلاشربت، سفوف،معاجین وغیرہ کامکمل نسخہ اوزان اورترکیب تیاری واستعمال و محفوظ کرنے کے طریقے مندرج ہیں۔ نیز کسی بھی قسم کی مرکب دوا پورے اجزاء کے ساتھ ماہریں طب کی زیر نگرانی تیارکردہ صرف ایک فون کال پر میسر ہے